the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،27اگسٹ(ایجنسی) ویسٹ انڈیز اور ٹیم انڈیا کے کھلاڑی جب دو ٹی -20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں امریکی سرزمین پر آمنے سامنے ہوں گے تو ہر کسی کی نظر اس مقابلے پر رہے گی. ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اگلے دو دن دو ٹی 20 میچ کھیلے جائیں گے. ہندوستانی ٹیم امریکہ میں پہلی بار کوئی مقابلہ میچ کھیلے گی.

کیریبین سرزمین پر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتنے کے بعد ہندوستانی ٹیم یہاں پہنچی ہے. ٹی 20 ٹیم کی کمان کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ہاتھوں میں



ہوگی. 


یہ میچ Central Broward Regional Park پر کھیلے جائیں گے جو امریکہ میں واحد آئی سی سی سے تسلیم ون ڈے اسٹیڈیم ہے.

ہندوستان کی 14 رکنی ٹیم میں 11 باقاعدہ کھلاڑیوں کی واپسی ہوگی جنہیں مئی میں زمبابوے دورے سے آرام دیا گیا تھا. ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہہ چکے دھونی کو 2016 میں صرف سات اور میچ کھیلنے ہیں جن میں دو ٹی 20 ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچ ون ڈے نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستان میں ہوں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.